Tasmi_writes

Add To collaction

یادیں ۔۔۔۔

یادیں۔۔۔

لوگ کہتے ہیں
یادیں بری چیز ہیں
جو ہمیں ینے نہیں دیتی
جو ہمیں ہر وقت ماضی میں کی گئی
کوتاہیوں کی یاد دلا کر
ہمیں تکلیفوں سے دوچار کر دیتی ہیں
لیکن میں بتاؤ۔۔۔۔
یہ یادیں ہی ہوتی ہیں
جو ہمیں جینے کا ہنر سیکھاتی ہیں
جو ہمیں ماضی کی کوتاہیوں سے
ایک سبق آشنا کراتی ہے۔۔
تاکہ وہ غلطیاں دربارہ ہم سے سرزد نہ ہو
اور پتا ہے اگر 
ماضی کی تکلیف دہ یادیں پریشان کرتی ہیں
تو ماضی کی کچھ خوبصورت یادیں 
ہمیں مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہیں
اگر یادیں ایک بری شے ہے
تو ایک خوبصورت احساس بھی ہے۔۔۔۔۔ 🌸

از قلم: تسمیہ آفرین

   15
1 Comments

Zakirhusain Abbas Chougule

14-May-2023 07:37 PM

Nice

Reply